مَلِكِ النَّاسِ

Educational · Not financial advice

سورۃ الناس، آیت 2
مَلِكِ النَّاسِ
یشعب اکیڈمی کا ترجمہ:
فرقان نرم فطرت کے لوگوں کو انسانوں کے مالک کی پناہ مانگنے کا کہتا ہے یعنی یہ احساس حاصل کرنا کہ جو بھی جاندار جس جسمانی یا شعوری حالت میں ہیں وہ خدا کے پروگرام کیلئے ہیں اور ابدی زندگی میں جانے کیلئے ہیں۔
وَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب

← Back