قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ

Educational · Not financial advice

سورۃ الناس، آیت 1
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ
کہہ دیجیے، میں لوگوں کے رب کی پناہ لیتا ہوں
یشعب اکیڈمی کاتشریحی ترجمہ:
فرقان نرم فطرت انسانوں کو خدا کی پناہ مانگنے کا کہتا ہے یعنی خدا سے یہ کہنا کہ "غم ہے یا خوشی ہے تو، میری زندگی ہے تو"۔ اس سے دوسری کی کامیابی ہر حسد اور اپنی کامیابی پر تکبر کے احساسات کو آنے اور گزر جانے دیا جاتا ہے۔ غم کو زبردستی ختم کرنے یا خوشی کو زبردستی حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی جاتی۔
وَاللہُ اَعلَمُ بِالصَّواب

← Back